جنوبی کوریا کے صدر کی گرفتاری کیلئے ٹیم رہائش گاہ پہنچ گئی
جنوبی کوریا کےصدر یون سک یول کےعدالت نے وارنٹ گرفتاری جاری کئے ہیں
اپوزیشن لیڈر عمرایوب، راجہ بشارت، احمد چٹھہ کی اٹک میں گرفتاری ڈال دی گئی
راجہ ماجد اور عظیم الدین کی راولپنڈی کے تھانہ دھمیال کے مقدمے میں گرفتاری
عمران خان جناح ہاؤس جلاؤگھیراؤ سمیت 9مئی کے 12مقدمات میں گرفتار
سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف مجموعی طور پر 16 مقدمات درج ہیں، 4 مقدمات میں ضمانت کروا رکھی ہے
لطیف کھوسہ کے بیٹے خرم لطیف کو گرفتار کرلیا گیا
ہائیکورٹ کے قریب آفس سے خرم لطیف کھوسہ کو گرفتار کیا گیا ، رہنما تحریک انصاف
ڈونلڈ ٹرمپ نے گرفتاری دے دی
ڈونلڈ ٹرمپ نے 2 لاکھ ڈالر کے باؤنڈ بھی جمع کرائے۔
چیئرمین پی ٹی آئی کی دیگر مقدمات میں گرفتاری روکنے کی درخواست اعتراضات لگا کر واپس
درخواست گزار نے متعلقہ فورم سے رجوع نہیں کیا، سپریم کورٹ رجسٹرار آفس
پولیس خواتین اور سادہ لباس لوگ میرے گھر کا دروازہ توڑ کر میری بیٹی کو لے گئے، شیریں مزاری
اہلکار ہمارے سیکیورٹی کیمرے، لیپ ٹاپ اور موبائل فون بھی ساتھ لے گئے، سابق وفاقی وزیر
پی ٹی آئی نے چار سال میں مخالفین پر جھوٹے مقدمے بنائے، رانا ثنااللہ
چیئرمین پی ٹی آئی مکافات عمل کا شکار ہیں ، وزیرداخلہ
توشہ خانہ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی نے گرفتاری کے وقت کیا کیا؟
چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد پولیس نے گرفتار کیا
شہریار آفریدی کی دوسری مرتبہ رہائی، عدالت سے پھر گرفتار
پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔