لطیف کھوسہ کے بیٹے خرم لطیف کو گرفتار کرلیا گیا


پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ کے بیٹے خرم لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ کو گرفتار کر لیا گیا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما سردار لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ میرے بیٹے خرم لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ کو مزنگ پولیس نے گرفتار کیا ہے۔

مولانا فضل الرحمان پر حملہ نہیں ہوا ، محمد اسرار مروت

انکا کہنا تھا کہ مجھے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )میں شمولیت کی وجہ سے نشانہ بنایا جارہا ہے، پولیس میرے بیٹے کو ہائیکورٹ کے قریب آفس سے گرفتار کر کے لے گئی ہے۔


متعلقہ خبریں