تقسیم کارکمپنیوں کے ہزاروں ملازمین کا اربوں روپے کی کرپشن میں ملوث ہونے کا انکشاف
پانچ تقسیم کار کمپنیوں کے ملازمین نے سال میں دو ارب کی کرپشن کی
کرپشن کے الزامات، بھارتی سیاستدان کی نوٹوں پر سوتے کی تصویر وائرل
بینجیمن بسو ماتری نے 500 والے نوٹ اپنے اوپر بھی ڈال رکھے ہیں، پارٹی رکنیت معطل
حکمران کرپشن سے توبہ کر لیں تو ملکی حالات بہتر ہو سکتے ہیں، سراج الحق
قوم پر مزید مہنگائی مسلط کی گئی تو مخالفت کریں گے۔
پی ٹی آئی کے گزشتہ دور حکومت میں لوگ کھرب پتی بن گئے، شیر افضل مروت
سابق وزیر اعلی محمود خان ایک ہی مائن سے 25 لاکھ روپے روزانہ کماتا ہے، رہنما تحریک انصاف
نہ کرپشن کریں گے، نہ کرنے دیں گے، علی امین گنڈاپور
مجھ پر جھوٹی ایف آرز کو ثابت کیا جائے ورنہ کارروائی کریں گے، علی امین گنڈاپور
پی سی بی گورننگ بورڈ کے سابق رکن پر تاحیات پابندی لگ گئی
نوٹسز کے باوجود انکوائری کمیٹی میں پیش ہونے سے انکاری رہے۔
تحقیقاتی کمیٹی 22 ارب روپے کے مبینہ غبن کا سراغ لگانے میں ناکام
گزشتہ سال نومبر میں قائمہ کمیٹی ہاؤسنگ اینڈ ورکس میں پاک پی ڈبلیو ڈی کراچی میں مبینہ کرپشن کا انکشاف ہوا تھا
پولیس کرپٹ ترین ادارہ قرار
کرپشن میں ٹینڈر اور حکومتی ٹھیکوں کا دوسرا نمبر ہے۔
نیب نے پرویز الہی کے شریک ملزم خبیب قاسم کو گرفتار کرلیا
عدالت نے 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے ملزم کو 12 دسمبر کودوبارہ پیش کرنے کی ہدایت کر دی
پاکستان ہانگ کانگ مشن افسر کی مقامی شہری کے ساتھ ملکر مبینہ کرپشن کا انکشاف
مبینہ سینئر افسر نے مقامی مالک مکان سے غیرقانونی لاکھوں روپے وصول کیے