مظاہرین میں اسلحہ بردار بھی موجود ہو سکتے ہیں، ترجمان اسلام آباد پولیس
راولپنڈی سے مظاہرین اسلام آباد پولیس پر پتھراؤ کر رہے ہیں، راولپنڈی انتظامیہ غیر قانونی عمل سے روکے۔
کسان جھکے گا نہیں ،کسان اتحاد کا چوتھے روز دھرنا جاری
ذاکرات کامیاب نہ ہوئے تو پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کرینگے
ریڈزون میں آنے کی اجازت نہیں، کوشش کی تو سختی سے نمٹا جائیگا: آئی جی
مظاہرین پر امن رہیں، املاک کو نقصان نہ پہنچائیں اور پولیس پر پتھراؤ سے اجتناب برتیں، آئی جی اسلام آباد
تحریک انصاف کے کارکنوں کا دو ایم این ایز کے ہمراہ سندھ ہاؤس پردھاوا، گیٹ توڑ کر اندر داخل
پی ٹی آئی کے کارکنان نے سندھ ہاؤس میں داخل ہو کر منحرف ارکان اسمبلی کے خلاف احتجاج کیا۔
اسرائیلی حکام نے فلسطینوں کے خلاف قتل عام کا لائسنس جاری کردیا؟
فوجیوں کو اجازت دی گئی ہے کہ وہ پتھراؤ کرنے والے مظاہرین پر گولیاں چلا سکتے ہیں۔
کالعدم تنظیم کے مظاہرین کو نہ روکنے پرپولیس افسران کیخلاف کارروائی کا امکان
وزیراعلیٰ پنجاب نےتین افسران کے انٹرویوز بھی کیے، ذرائع
اٹلی: ویکسینیشن کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج تصادم میں تبدیل، 12 رفتار
تصادم کے باعث ایک شہری زخمی ہوا ہے جسے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
لندن: بھارت کیخلاف کشمیریوں اور سکھوں سمیت دیگر اقلیتوں کے مظاہرے
مظاہرین نے بھارتی سفارتخانے کے باہر حکومتی مظالم، جاری ریاستی ظلم و جبر اور تشدد کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔
کراچی: تھانے پر مظاہرین کا حملہ، 3 اہلکار زخمی
ہنگامہ آرائی کرنے کے الزام میں 4 افراد کو حراست میں لے لیا گیا، پولیس
میانمار: مظاہرین پر سیکورٹی فورسز کی فائرنگ،13 ہلاک، متعدد زخمی
دارالحکومت ینگون میں کئی چھوٹے چھوٹے دھماکے بھی سنے گئے ہیں۔