لندن: بھارت کیخلاف کشمیریوں اور سکھوں سمیت دیگر اقلیتوں کے مظاہرے

مظاہرین نے بھارتی سفارتخانے کے باہر حکومتی مظالم، جاری ریاستی ظلم و جبر اور تشدد کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

کراچی: تھانے پر مظاہرین کا حملہ، 3 اہلکار زخمی

ہنگامہ آرائی کرنے کے الزام میں 4 افراد کو حراست میں لے لیا گیا، پولیس

میانمار: مظاہرین پر سیکورٹی فورسز کی فائرنگ،13 ہلاک، متعدد زخمی

دارالحکومت ینگون میں کئی چھوٹے چھوٹے دھماکے بھی سنے گئے ہیں۔

امریکی پارلیمنٹ کے اندر کیا کچھ ہوا؟

امریکہ کی پارلیمنٹ آج اس وقت کی دنیا کی توجہ کا مرکز بن گئی جب ٹرمپ کے حامیوں نے کیپیٹل ہل کی عمارت پر دھاوا بولا

جوبائیڈن نے ہنگامہ آرائی کو بغاوت قرار دے دیا

بہت ہوگیا ڈونلڈ ٹرمپ اب مجھے ساتھ شامل نہ سمجھیں, سینیٹر لنزسے گراہم

امریکہ: پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں

ٹرمپ کی جانب سے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کے بعد امریکہ کے مختلف شہروں میں حالات کشیدہ ہو گئے

مظاہرین کا ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس خالی کرنے کا مطالبہ

امریکہ کے مختلف شہروں میں جوبائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی سڑکوں پر نکل آئے۔

بیلاروس میں انتخابی نتائج کیخلاف شہریوں کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج

مظاہرین نے صدر لوکاشینکوف سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کیا۔

بجلی بندش کے خلاف ڈیفنس، کالا پل اور آئی آئی چندریگر روڈ پر احتجاج

گزشتہ روز صبح گیارہ بجے بجلی کی فراہمی بند ہوئی تھی جو تاحال بحال نہیں کی گئی ہے، مظاہرین کا مؤقف

ٹاپ اسٹوریز