تیز بارش اور آندھی کی پیش گوئی، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
شہر قائد میں موسم گرم اور خشک جبکہ لاہور سمیت دیگر شہروں میں ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا
خیبر پختونخوا میں آج سے بارش و برفباری کی پیشگوئی
تمام ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کیلئے مراسلہ جاری کر دیا گیا۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا
محکمہ موسمیات کی عید الفطر 2024 کی ممکنہ تاریخ کی خبروں پر وضاحت
میٹ کی آفس کی جانب سے کسی اعلان یا پیشگوئی کی خبروں کو مسترد کردیا گیا ہے۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان
ملک بھر میں آج بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان
خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں، کشمیر، گلگت بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے، محکمہ موسمیات
گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش، محکمہ موسمیات نے خبر دار کر دیا
شدید بارش اور چند مقا ما ت پر برفباری سے رابطہ سڑکیں بند ہونے کا خدشہ
رمضان کا پہلا عشرہ اچھا گزرے گا،مارچ کے آخری ہفتے سے موسم گرم ہونا شروع ہوجائے گا، محکمہ موسمیات
ماہ مقدس کے پورے مہینے بادل اور دھوپ کی آنکھ مچولی جاری رہے گی
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی
بارشوں کے باعث گوادر، کیچ، تربت اورپنجگور میں برساتی/مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے، میٹ آفس
محکمہ موسمیات نے نئی پیشگوئی کر دی
پنجاب کے بیشتر علاقوں میں آج موسم سرد اور خشک رہے گا۔
ملک کے مختلف علاقوں میں آج بارش کا امکان
گزشتہ روز ملک میں کم سے کم درجہ حرارت کالام میں منفی 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کیساتھ بارش اورپہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی
بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سردرہے گا
ملک بھر میں آج سے مزید بارشوں کا امکان
برفباری سے بند ہونے والے لواری ٹنل کی سڑک کو کھول دیا گیا۔
محکمہ موسمیات کی موسم کے حوالے سے اہم پیش گوئی
بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سردرہے گا
ملک بھر میں مزید بارش کی پیشگوئی
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔
کراچی میں تیز بارش کا سلسلہ ختم، اعدادوشمار جاری
سب سے زیادہ بارش قائد آباد میں 45.5 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔
ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا سلسلہ شروع، سردی میں اضافہ
گوادر سمیت بلوچستان میں تیسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
ملک بھر میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری سے رابطہ سڑکیں بند ہو سکتی ہیں۔
ملک کے بالائی علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برفباری کا امکان
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔
ملک کے بالائی علاقوں اور پنجاب میں آج بارش کا امکان
بارشوں کا نیا سلسلہ 21 فروری تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات

