موسم سرد اور خشک رہے گا ، بعض مقامات پر بارش اور برفباری کا امکان
اسکردو اور استور میں درجہ حرارت منفی 6 اور کالام میں منفی 5 رہا
سال 2025 میں 2 چاند اور 2 سورج گرہن ہوں گے، محکمہ موسمیات
رواں سال کا دوسرا سورج گرہن 21 سے 22 ستمبر کو ہوگا جو پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔
23 دسمبر کو بارش برسانے والے بادل ملک میں داخل ہوں گے
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
موسم سرد اور خشک رہے گا ، بعض مقامات پر بارش کا امکان
لاہور، قصور ، اوکاڑہ ، سیالکوٹ اور فیصل آباد میں دھند اور اسموگ چھائی رہے گی ، محکمہ موسمیات
آج کے موسم بارے محکمہ موسمیات کی پیشگوئی، کراچی میں گرمی مزید بڑھنے کا امکان
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
سمندری طوفان اسنیٰ کا اثر کمزور، محکمہ موسمیات کا دسواں الرٹ جاری
سمندری طوفان گزشتہ 12گھنٹوں کے دوران ڈیپ ڈپریشن میں تبدیل ہوگیا
محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی
اسلام آباد اور گرد و نواح میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے
کل سے طاقتور مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہوں گی، شدید بارشوں کا امکان
آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے
محکمہ موسمیات کی رواں ہفتے مزید بارشوں کی پیش گوئی، الرٹ جاری
مالاکنڈ، مانسہرہ، مردان، پشاور اور صوابی میں سیلابی صورتحال متوقع
اگلے دو روز ملک بھر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
دریائے چناب میں درمیانے سے اونچے درجے کا سیلابی ریلے متوقع، مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا باعث بن سکتے ہیں،این ڈی ایم اے