پاکستان کی بوہرہ برادری آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منا رہی ہے

نماز عید کے اجتماعات میں ملک و قوم کی بقا، سالمیت، امن و امان کیلئے خصوصی دعائیں

پنجاب میں اسکول، کالجز و جامعات میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان

چھٹیوں کے بعد 3 اپریل سے تعلیمی سرگرمیاں دوباہ بحال ہوں گی۔

25 سال کے دوران چاند دیکھنے پر 2 ارب روپے کے اخراجات

اب تک مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے 100 اور زونل کمیٹیوں کے 300 اجلاس منعقد کئے جا چکے

عیدالفطر پر تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان

اسلام آباد میں 31 مارچ سے 4 اپریل تک تعطیلات ہوں گی ، وفاقی وزارت تعلیم

عیدالفطر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 30 مارچ طلب

پاکستان میں عیدالفطر 31 مارچ کو ہونے کے قوی امکانات موجود ہیں

محکمہ موسمیات کی عیدالفطر 31 مارچ کو ہونے کی پیش گوئی

نئے چاند کی پیدائش 29 مارچ کو دن 3 بج کر 58 منٹ پر ہوگی۔

عیدالفطر 30 مارچ کو ہو گی یا 31 کو ؟ ماہرین فلکیات کی نئی پیشگوئیاں سامنے آ گئیں

مکہ ، مدینہ ، تہران ، کراچی اور مسقط سمیت 30 شہروں میں 29 مارچ کو چاند نظر آنے کا امکان ہے ، مصری فلکیاتی ادارہ

30 سے زائد ممالک میں عیدالفطر 30 مارچ کو ہونے کی مصری ادارے کی پیشگوئی

مدینہ منورہ، مکہ مکرمہ، تہران، ابو ظہبی، دبئی، مسقط، کویت اور کراچی میں بھی 29 مارچ کو چاند نظر آنے کا امکان ہے، مصری ادارہ

عیدالفطر پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ اہم خبر آ گئی

اس بار ماہ رمضان 29 دنوں کا ہوگا اور عیدالفطر 31 مارچ کو منائی جائے گی۔پیش گوئی

ٹاپ اسٹوریز