کرنل (ر)ہاشم ڈوگر نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا
ہاشم ڈوگر نے علیم خان سے ملاقات کی اور استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا
ہم سب نے 11سال پی ٹی آئی کیلئے محنت کی،چیئرمین پی ٹی آئی اکیلے کچھ نہیں تھے ،علیم خان
9مئی کو ایک معاملہ ہوا مگر اس سے پہلے بھی لوگ پی ٹی آئی سے خوش نہیں تھے
حکومت مہنگائی کے سامنے بے بس ، عام آدمی کا کوئی پرسان حال نہیں،علیم خان
حکومت نے ریلیف کے بجائے عوام کی تکلیف میں اضافہ کیا ہے
چودھری شجاعت ، پرویز الہٰی کو پارٹی میں نہیں لیں گے ، عطاء تارڑ کا دعویٰ
عام اتنخابات پر سیٹ ٹو سیٹ ایڈجسٹمنٹ ایکطرفہ فیصلہ نہیں ہو سکتا ہے، ن لیگی رہنما
علیم خان آئندہ الیکشن میں حصہ نہیں لیں گے ، عطاء تارڑ کا دعویٰ
سیٹ ٹو سیٹ ایڈجسٹمنٹ ایکطرفہ فیصلہ نہیں ہو سکتا ہے، ن لیگی رہنما
جہانگیر ترین کی سیاسی رابطوں میں تیزی ، پنجاب سے بڑی وکٹیں گرنے کا امکان
پنجاب سے 30 سے زائد سابق ارکان کی شمولیت کا امکان
جہانگیر ترین وزیر اعظم کے امیدوار ہوں گے، علیم خان
پی ٹی آئی میں شامل لوگ نیا پاکستان بنانے میں چیئرمین کا ساتھ دینا چاہتے تھے۔
گاڑی رجسٹریشن، علیم خان کی کمپنی نے تاریخ کی سب سے بڑی فیس جمع کروا دی
گاڑی کا آن لائن نیلامی کے ذریعے APS-1 نمبرحاصل کر لیا
جہانگیر ترین، علیم خان، عون چودھری میں مشاورت، 72 گھنٹوں میں نئی پارٹی کے قیام کا فیصلہ
جہانگیر ترین پریس کانفرنس میں نئی پارٹی کے قیام کا اعلان کریں گے، الیکشن کمیشن میں رجسٹریشن کیلئے درخواست دے دیں گے۔
علیم خان اور ترین گروپ کی نئی سیاسی جماعت بنانے کی تردید
پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کی جانب سے علیحدہ سیاسی جماعت بنانے کی خبریں زیر گردش تھیں