علیم خان کا عمران خان کو مناظرے کا چیلنج

عزت سے میرا نام لیں میں بھی آپکا عزت سے نام لوں گا، علیم خان

امریکا مخالف نہیں ہوں، دوتہائی اکثریت ملی تو ہی اقتدارمیں آوں گا: عمران خان

جہانگیر ترین اور علیم خان کی پی ٹی آئی کے لیے بہت جدوجہد ہے، دونوں گیارہ سال پہلے پارٹی میں آئے۔

پرویز الٰہی نے اسمبلی کو بے وقار کیا، علیم خان کے ساتھ بھی دھوکہ ہوا: حمزہ شہباز

حمزہ شہباز کی قیادت میں صوبے کے مسائل حل ہوں گے، علیم خان کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

علیم خان 3 کروڑ روپے ، پلاٹ اور پراڈو کی آفر کر رہے ہیں، فیاض الحسن چوہان

50 لوگوں کو کس نے کہا تھا کہ اسمبلی میں جا کر توڑ پھوڑ کریں، رہنما پی ٹی آئی

تین سالوں کی جدوجہد کے بعد سلیکٹڈ حکومت کو گھر بھیج دیا، بلاول بھٹو

عمران خان نے اقتدار کے نشے میں ہر آزادی پر حملہ کیا، آج علیم خان وہی باتیں کر رہے ہیں جو ہم کرتے تھے، گڑھی خدا بخش میں کارکنان سے خطاب

’فرح کا تقررو تبادلوں اورٹھیکوں میں کوئی کردار نہیں، علیم خان کے الزامات بےبنیاد ہیں‘

 علیم خان نے بزدار حکومت پر بے بنیاد اور من گھڑت الزامات لگائے جس میں کوئی صداقت نہیں۔

علیم خان کے بزنس اور پی ٹی آئی کے منشور میں ٹکراؤ تھا، شہباز گل

علیم خان حکومت کے وقت بات کرتے تو ان کی بات میں وزن ہوتا، فواد چودھری

علیم خان نے عمران خان پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی

پی ٹی آئی کے پنجاب میں 183 ممبران ہیں لیکن آپ نے ایم این اے کے 5 ووٹ لینے کیلئے پرویزالہٰی کو وزیراعلیٰ نامزد کر دیا۔

علیم خان گروپ کا اپوزیشن کا ساتھ دینے کا اعلان

نیا پاکستان پرویز الہٰی بنائیں گے تو پی ٹی آئی کو بنانے کی کیا ضرورت تھی،ترجمان

ترین گروپ کا مشاورتی اجلاس طلب ، علیم خان نے بھی اپنے ساتھیوں کو بلا لیا

دونوں اجلاسوں میں پرویز الہی کی وزارت پر مشاورت کی جائے گی

ٹاپ اسٹوریز