انڈر 19 ایشیا کپ سیمی فائنل ، پاکستان کو شکست، بنگلہ دیش فائنل میں پہنچ گیا
بنگلہ دیش کی جانب سے اقبال حسین نے چار، معروف نے دو، الفہد اور دیباشش نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،محمد حفیظ نے سیمی فائنل کے لئے 4 ٹیموں کی پیش گوئی کردی
میگا ایونٹ پاکستان کیلئے مشکل ثابت ہوسکتا ہے، سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم
انڈر 19 ورلڈ کپ، قومی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی
سپر سکس کے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 5 رنز سے شکست دے دی۔
ورلڈکپ سیمی فائنل، جنوبی افریقا کو شکست، آسٹریلیا فائنل میں پہنچ گیا
پروٹیز کے کپتان کوئی رن بنائے بغیر آؤٹ ہوئے، اسٹارک اور ہیزلووڈ نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں
کیویز ورلڈکپ سیمی فائنل ہارتے رہے، کپتان ولیمسن بریانی کھاتے رہے
ولیمسن کے ساتھ نیوزی لینڈ کے کوچ اور دیگر اسٹاف بھی بیٹھے ہوئے ہیں
ورلڈ کپ 2023، دوسرا سیمی فائنل آج کھیلا جائے گا
بارش ہونے کی صورت میں انتظامیہ نے سیمی فائنل کیلئے ایک اضافی دن بھی رکھا ہوا ہے۔
ایک روزہ عالمی کپ کا ایونٹ طویل ، پچ کی تبدیلی معمول کی بات ہے، آئی سی سی
سیمی فائنل سے قبل پچ کی تبدیلی گراؤنڈ کیوریٹر اور میزبان ملک کی سفارش پر کی گئی تھی
پہلا سیمی فائنل: کوہلی کی 50 ویں سنچری، شامی کی 7 وکٹیں، نیوزی لینڈ کو شکست، بھارت فائنل میں
بھارت کی جانب سے ویرات کوہلی نے اپنے کیئریر 50 ویں سنچری اسکور کی۔
ورلڈکپ سیمی فائنل: بھارتی کرکٹ بورڈ پر میچ سے قبل پچ تبدیل کروانے کا الزام
بھارت نے پچ نمبر 7 کے بجائے پچ نمبر 6 پر میچ کرانے کا فیصلہ کیا ہے
ورلڈ کپ 2023، پہلا سیمی فائنل آج بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا
لیگ میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دی تھی۔