صوابی میں طوفانی بارشیں، متعدد افراد پھنس گئے
پانی دکانوں میں داخل ہوگیا۔
مالاکنڈ: بٹ خیلہ میں طوفانی بارش نے شہر ڈبو دیا
بارش کے باعث شہر میں بجلی کی فراہمی بھی معطل ہوگئی۔
خیبرپختونخوا، ضلع کرم میں طوفانی بارشیں، طغیانی کا خدشہ
دریائے کُرم میں نچلے درجے کا سیلاب۔
رواں سال بھی شدید بارشیں اور سیلاب ،پیشگی خبردار کردیا گیا
پاکستان شدید بارشوں کے خطرات کا سامنا کرنے والے 20 ممالک میں شامل ہے
بلاول بھٹو وفاقی حکومت سے نالاں، کیا دراڑیں پڑنے لگیں ؟
ڈیجیٹل مردم شماری پر خدشات ہیں اور اگر مردم شماری کرنی ہے تو درست کریں، بلاول بھٹو
60 لاکھ پاکستانیوں کو غذائی عدم تحفظ کا سامنا ہے، عالمی بینک
سیلاب کے باعث 94 لاکھ ایکڑ اراضی پر کھڑی فصلیں تباہ ہو گئی تھیں۔
کسی فضائی اڈے کی نجکاری نہیں ہو رہی، خواجہ سعد رفیق
ریلوے کی بہتری کیلئے کوشش کر رہے ہیں، مشکل ضرور ہے لیکن ٹھیک کرنے کا عزم کر چکے ہیں۔
مہنگائی عروج پر ہے، وزیر اعظم کا اعتراف
نااہلی کی وجہ سے ہم سستی ترین گیس نہیں خرید سکے، شہباز شریف
قیامت جیسی صورتحال تھی، اور جی ٹی روڈ کی سیاست چلتی رہی، بلاول بھٹو
سیلاب متاثرین کی بحالی کے بعد انہیں گھر بنا کر بھی دیئے جائیں گے، وزیر خارجہ
پاکستان میں سرمایہ کاروں کیلئے سازگار ماحول بنائیں گے، وزیر اعظم
پاکستان اور ترکیہ کا درد ایک ہے اور دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات ہیں۔