بھارتی ریاست تامل ناڈو کے شہر چنئی میں شدید بارشوں سے نظام زندگی مفلوج ہو کررہ گیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق چنئی ائیرپورٹ پر متعدد پروازیں منسوخ ہو گئیں ہیں، سمندری طوفان میچانگ کے ٹکرانے سے قبل شدید بارشوں کا سامنا ہے۔
شہر میں معمولات زندگی درہم برہم ہوگئے۔سڑکیں زیرآب آگئیں۔ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی،بس اسٹیشنز میں پانی جمع ہوگیا۔
پی ایس ایل سیزن 9 ، ریکارڈ توڑ غیر ملکی کھلاڑیوں رجسٹریشن کروا لی ، فہرست سامنے آگئی
چنئی ائیرپورٹ میں پانی داخل ہونے سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرناپڑا۔
حکام کی شہریوں کو گھروں میں رہنے میں رہنے کی ہدایت کردی۔
Chennai Seaport 👀✈️ pic.twitter.com/4uxtxLWrY2
— Breaking Aviation News & Videos (@aviationbrk) December 4, 2023