شنگھائی میں طاقتور ترین سمندری طوفان نے تباہی مچادی

طوفانی ہواؤں سے درخت، عمارتوں کی کھڑکیاں، اشتہاری بورڈز اڑ گئے

ہوا کا کم دباؤ سمندری طوفان میں تبدیل ہونے کا امکان، الرٹ جاری

ہوا کا کم دباؤ کراچی کے جنوب مشرق میں تقریبا 250 کلومیٹر کی دوری پر موجود ہے

خلیج بنگال میں رواں سال کے پہلے سمندری طوفان کی پیشگوئی

ان دنوں سطح سمندرکے درجہ حرارت معمول سے زائد ہیں،موسمیاتی ماہر

سمندری طوفان “اوٹس” کی میکسیکو میں تباہی، 27 افراد ہلاک

سمندری طوفان کے باعث گھروں اور ہوٹلوں کی چھتیں اکھڑ گئیں اور مواصلاتی رابطے منقطع ہو گئے۔

لیبیا، سمندری طوفان ڈنیال سے اموات کی تعداد 6ہزار ہو گئی

10ہزار شہری تاحال لا پتہ، لیبیا کی وزارت داخلہ کی تصدیق

امریکہ: طوفان “لی” نے خطرناک صورت اختیار کر لی

پورٹو ریکو، بہاماس اور برمودا جزائر میں الرٹ جاری کر دیا گیا۔

سمندری طوفان آئیڈیلیا امریکہ سے ٹکرا گیا

فلوریڈا، جارجیا اور جنوبی کیرولائنا میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔

امریکہ میں سمندری طوفان ساحل سے ٹکرا گیا

طوفان متاثرہ علاقوں میں آج سارا دن موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔

کیلیفورنیا: سمندری طوفان نے تباہی مچا دی

سمندری طوفان ہلیری لاس اینجلس سے تقریباً 10 میل جنوب مشرق میں ہے۔

امریکی جنگلات میں آگ، ہلاکتوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ

آگ کی وجہ سے ہونے والی زیادہ تر تباہی تاریخی قصبے لہینا میں ہوئی۔

ٹاپ اسٹوریز