ننکانہ صاحب، تعلیمی ادارے پانچ دن بند رکھنے کا اعلان

پاکستان سمیت دنیا بھر سے ہزاروں سکھ یاتری بیساکھی میلہ میں شریک ہوں گے

کراچی میں 3 اعلیٰ تعلیمی اداروں کے قیام کا فیصلہ

نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی ، نسٹ اورکامسیٹس یونیورسٹی کا کراچی میں نئے کیمپسز کا قیام ہوگا۔

سندھ میں 14 فروری کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان

شب برات کےموقع پر 14 فروری بروز جمعہ تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

اسلام آباد: تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات میں توسیع

وفاقی دارالحکومت میں اسکول اور کالجز پیر 5 اگست سے کھلیں گے، نوٹیفکیشن

پنجاب کے 567 سکولوں میں کوئی ٹیچر نہ ہونے کا انکشاف

اڑھائی ہزار سکولوں میں صرف ایک، ایک ٹیچردستیاب

پنجاب: تعلیمی اداروں میں اوقات کار میں تبدیلی کا فیصلہ

پنجاب میں اسکولوں کے اوقات کار صبح 7 بجے سے ساڑھے 11 بجے تک ہوں گے۔

لاہور سمیت صوبہ بھر کے حساس امتحانی مراکز میں کیمرے نصب

مجموعی طور پر 638حساس امتحانی سنٹرز میں 2697کیمرے انسٹال کئے گئے ہیں، وزیر تعلیم

ملک بھر کے تعلیمی ادارے 9 دن بند رہیں گے

تعلیمی اداروں میں 3 فروری سے 11 فروری تک چھٹی ہو گی

ٹاپ اسٹوریز