ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ملک بھر کے غیر قانونی تعلیمی اداروں کی لسٹ جاری کر دی

HEC

سرکاری اور پرائیویٹ یونیورسٹیوں پر بڑی پابندی عائد


ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ملک بھر کے غیر قانونی تعلیمی اداروں کی لسٹ جاری کر دی ہے، غیر قانونی یونی ورسٹیز کے کیمپس اور کالجز میں پنجاب پہلے نمبر پر آگیا۔

ایچ ای سی نے پنجاب کے 95 تعلیمی ادارے غیر قانونی قراردیدئیے ہیں، سندھ کی 34 یونی ورسٹیز و کالجز کو غیر قانونی قرار دیا گیا۔

پنجاب بھر میں غیر رجسٹرڈ ٹیکنیکل تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

ایچ ای سی کی جانب سے خیبر پختونخواکے 11، آزاد جموں و کشمیر کے 3 جبکہ اسلام آباد میں 2 تعلیمی ادارے غیر قانونی قرار دیے گئے ہیں۔


متعلقہ خبریں