سینٹ ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی حمایت سے انکار ، ایم کیو ایم نے اپنا امیدوار کھڑا کر دیا

پیپلز پارٹی نے متحدہ سے سینٹ انتخاب سے دستبردار ہونیکی درخواست کی تھی

ایم کیو ایم کے اقلیتی رکن قومی اسمبلی موہن منجیانی نے استعفیٰ دیدیا

استعفیٰ اسپیکر کو بھجوا دیا ، ذاتی وجوہات پر مستعفی ہوئے ، ذرائع

کے الیکٹر ک ظلم بند کرے، عوام 18،18گھنٹے کی لوڈشیڈنگ برداشت کررہے ہیں، فاروق ستار

ملکی ایکسپورٹ آدھی سے زیادہ کراچی سے ہوتی ہیں، رہنما ایم کیو ایم

ایم کیو ایم کے رؤف صدیقی اور نجیب ہارون سینیٹ الیکشن سے دستبردار

فیصل واوڈا کو سپورٹ کرنے کا پارٹی فیصلہ ٹھیک ہے، رہنما متحدہ قومی موومنٹ پاکستان

دعا ہے فیصل واوڈا ایم کیو ایم میں آجائیں، پارٹی کا فیصلہ سب کو قبول ہوگا، رؤف صدیقی

جو بڑی جماعتوں کے لوگ غریبوں کی بات کرتے ہیں وہ ہمارے پاس آجائیں

ایم کیو ایم پاکستان کے اندر وزارت اور گورنرشپ کو لیکر پھر شدید اختلافات

سینئر رہنما پارٹی کو اس مشکل سے نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں

صدارتی انتخاب، ایم کیو ایم کا آصف زرداری کی حمایت کا اعلان

مل کر کراچی کے مسائل حل کرنے کی کوشش کریں گے، بلاول بھٹو

ایم کیو ایم کا سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور وزارت حج لینے سے انکار

متحدہ کو سندھ کی گورنر شپ اور میری ٹائم کی وزارت مل سکتی ہے ، ذرائع

ن لیگ اور ایم کیو ایم میں آئینی ترمیم کے حوالے سے معاہدہ طے، دستخط ہو گئے

آئین کے آرٹیکل 140 میں ترمیم پردونوں جماعتوں میں اتفاق ہو گیا

ٹاپ اسٹوریز