ویسٹ انڈین کرکٹر ڈیون تھامس پر پانچ سال کی پابندی عائد


انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویسٹ انڈین کرکٹر ڈیون تھامس پر پانچ سال کی پابندی عائد کردی۔

اس ضمن آئی سی سی کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈین کرکٹر ڈیون تھامس ہر طرز کی کرکٹ کے لیے نااہل قرار پائے ہیں۔

ڈیون تھامس نے سری لنکا کرکٹ، ایمریٹس کرکٹ بورڈ اور سی پی ایل کے اینٹی کرپشن کوڈ کی 7 خلاف ورزیاں کیں۔

لیجنڈری بلے باز برائن لارا ویسٹ انڈیز کی آسٹریلیا کیخلاف جیت پر آبدیدہ ہوگئے

بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈیون تھامس نے تمام سات خلاف ورزیوں کو تسلیم کیا ہے، ویسٹ انڈین کرکٹر ڈیون تھامس پر پانچ سال کی پابندی عائد کی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں