سری لنکا نے ہدف 19ویں اوور میں حاصل کرلیا، فائنل 31 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔
کھیل
2ٹیسٹ میچز کی سیریز 9 نومبر سے 21 نومبر تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی
اسکواڈ میں ایمان نصیر، ایمان فاطمہ، صدف شمس، سائرہ جبین، شوال ذوالفقار، نشرہ سندھو، مومنہ ریاست اور طوبیٰ حسن شامل
صائم نے اپنے کریئر کی تینوں سنچریاں افریقا میں اسکور کیں، یعنی تینوں سنچریاں ان کنڈیشنز میں بنائیں جہاں 2027 کا ورلڈ کپ کھیلا جانا ہے۔
اس سے قبل دسویں وکٹ کی سب سے بڑی شراکت کا ریکارڈ ویسٹ انڈیز کے ڈیرک مرے اور اینڈی رابرٹس کے پاس تھا۔
صائم ایوب ڈومیسٹک کرکٹ میں بیٹنگ فارم بحال کرنا چاہتے ہیں، فیصلے کی قدر کرتے ہیں، پی سی بی
قومی بیٹر کی ون ڈے میں پہلی سنچری، شاہین آفریدی کی 4 وکٹیں، صدر مملکت، وزیراعظم اور محسن نقوی کی قومی ٹیم کو مبارکباد
سائیکلنگ پسندیدہ مشغلہ ہے، اسلام آباد کے مختلف علاقوں کے گرد سائیکل چلانے کا تجربہ اچھا رہا، گیری کرسٹن کی ہم نیوز سے گفتگو
ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے تیز ترین 150 وکٹیں حاصل کرنے کا قومی ریکارڈ اب بھی سابق آف اسپنر ثقلین مشتاق کے پاس ہے