اسکواڈ کا حصہ بننے والوں میں عامر جمال، علی شبیر، ثاقب خان اور محمد طیب عارف شامل
Author: عثمان خان
آئی ایل ٹی ٹوئنٹی اور ابو ظہبی ٹی 10 لیگ کے لیے کھلاڑیوں کو مشروط اجازت ملے گی، پی سی بی
193 ممالک سے 28 لاکھ شائقین کی ٹکٹ رجسٹریشن، پاک بھارت میچ کے لیے 83 لاکھ سے زائد درخواستیں موصول، آئی سی سی
اس سے قبل دسویں وکٹ کی سب سے بڑی شراکت کا ریکارڈ ویسٹ انڈیز کے ڈیرک مرے اور اینڈی رابرٹس کے پاس تھا۔
سائیکلنگ پسندیدہ مشغلہ ہے، اسلام آباد کے مختلف علاقوں کے گرد سائیکل چلانے کا تجربہ اچھا رہا، گیری کرسٹن کی ہم نیوز سے گفتگو
این سی سی آئی اے میں انکوائری تاحال جاری، دونوں کھلاڑی تفتیش میں تعاون کر رہے ہیں، ذرائع
سری لنکا بیٹر انگلینڈ کے دورے کے دوران بائیں ٹانگ کی ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے، میڈیکل کلیئرنس نہ مل سکی
سری لنکا کیخلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے ٹرائی سیریز میں قیادت کریں گے۔
پاکستان، بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان سیریز 2 سے 16 اکتوبر تک فیصل آباد میں کھیلی جائے گی