سیلاب میں بیوی بچے محفوظ رہے، پوری زندگی کی جمع پونجی بہہ گئی
تین تحصلوں پر مشتمل ڈی آئِی خان کے تحصیل پروا کو سیلاب نے زیادہ متاثر کیا ۔
نشے سے پاک پشاور ہمارا عزم و ذمہ داری ہے، والدین بھی بچوں کے معمولات پہ نگاہ رکھیں، وزیراعلیٰ
تمام تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم طلبہ کے ڈوپ ٹیسٹ کیے جائیں گے، کمشنر پشاور ریاض محسود کا نشے کی لعنت سے نجات حاصل کرنے والے افراد کو عزیز و اقارب کے حوالے کرنے کی تقریب سے خطاب
سیلاب کا بچا، سانپ کا ڈسا
سیلابی ریلوں کا پانی جنگلات، پہاڑی سلسلوں اور بلوں میں داخل ہونے سے سانپ بھی پانی بہہ گئے ہیں
پشاور: ٹک ٹاک ویڈیو سے شہرت حاصل کرنے والے 3 ہم شکل بھائی
24 سے 26 سال کی عمر کے تینوں بھائیوں کے قد کاٹھ، عادات اور اطوار بھی ایک جیسے ہیں۔ ان میں فرق کرنا عام آدمی کے بس کی بات نہیں۔
پشاور کے پُل اور ان کا احوال
شہر کا قدیم فقیر آباد پل جرائم جبکہ جدید باب پشاور پل سیر و تفریح کے حوالے سے شہرت رکھتے ہیں
امام الحق ساؤتھ افریقہ کیخلاف سیریز سے باہر ہوگئے
دورہ نیوزی لینڈ پر امام الحق کے بائیں ہاتھ کے انگوٹھے پر گیند لگی تھی
دہشتگردی کے خلاف توانا آواز بشیر بلور کو خاموش ہوئے 8برس بیت گئے
بشیر احمد بلور کو پشاور کا چہرہ کہا جاتا تھا، ثمر بلور
پشاور: اشیائے خورونوش میں ملاوٹ کرنے والے ہوجائیں ہوشیار
جیو ٹیگنگ ایپ کے ذریعے کاروباری مراکز پر کڑی نظر رکھی جائے گی۔
قومی اسکواڈ کورونا کیسز کے باوجود دورہ نیوزی لینڈ جاری رکھنے پر رضامند
پی سی بی کا نیوزی لینڈ وزارت صحت سے اسکواڈ کی کورونا رپورٹ پبلک نہ کرنے پر مایوسی کا اظہار
پشاور میں16سال بعد قومی اسکواش چیمپئن شپ انعقاد
قومی کھیلوں کی بحالی صوبے کے لئے امن کی جیت ہے، محکمہ کھیل
تنکوں میں’جان‘ ڈالنے والا آرٹسٹ
دو سو سالہ اس فن کے چار ہی آرٹسٹ اس دنیا میں رہے ہیں
مصوری کے ذریعے موسمیاتی تبدیلی کے خطرات سے آگاہ کرنے والی 13 سالہ پاکستانی طالبہ
فاطمہ نے بچپن سے ہی اپنے ننھے جذبات میں انسانیت کی فکر کو وسعت دی اور عہد کیا کہ اپنے شوق کو دوسروں کیلئے فائدہ مند ثابت کریں گی
ٹرک آرٹ سے سجے گھر
پشاور کے آرٹسٹ نے اس فن کو زندہ رکھنے کے لئے مکانات کا رخ کر لیا ہے
کورونا سے تسبیح اور مسواک کا کاروبار بھی متاثر
تسبیح، مسواک، جائے نماز، احرام اور کھجور کا کاروبار نہ ہونے کے برابر رہ گیا ہے، تاجر
پشاور میں ظروف سازی کا قدیم ہنر معدومیت کا شکار
اپنے چھوٹے بھائیوں اور بچوں کو یہ فن سکھا کر محفوظ تو بنا رہے ہیں، مگر فن شناس کوئی نہیں ہے، کاریگر ابرار
ٹراؤٹ مچھلی کا کاروبارشدیدمتاثر، فارم بند ہونے کے قریب
مارکیٹ اور ریستورانوں کو سپلائی نہ ہونے سے ٹراؤٹ مچھلیاں فارم میں ہی جمع کی جارہی ہیں، سوات اور ملاکنڈ میں ٹراؤٹ مچھلی کے ڈھائی سو فارم بندش کے قریب ہیں
پشاور کا تاریخی ورثہ مشکل میں
پانچ سو سال پرانی یہ مسجد زمین میں دھنستی چلی جا رہی ہے اور اس کے مرکزی ہال میں پہنچنے کیلئے زمین کے نیچے جانا پڑتا ہے

