برطانوی شہریت ملنے کے بعد کیا عامر آئی پی ایل کھیلیں گے؟

میں انگلینڈ کے لئے نہیں کھیلوں گا، پاکستان کیلئے ہمیشہ حاضر رہوں گا۔

قومی کرکٹ ٹیم آئندہ سال انگلینڈ کا دورہ کریگی، شیڈول جاری

انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ اگلے سال 30 مئی کو کھیلا جائے گا۔

لنکا پریمیئرلیگ میں بابر اعظم نے جوئے کی تشہیر سے انکار کر دیا

لیگ 30 جولائی سے 22 اگست تک جاری رہے گی،قومی کپتان کولمبو اسٹرائیکرز کے کپتان مقرر

ایشیا کپ شیڈول میں تاخیر کیوں؟ وجہ سامنے آ گئی

امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ایشیاکپ کے شیڈول کا اعلان رواں ہفتے کیاجائےگا۔

وزیراعظم شہباز شریف بھی ایشز سیریز کے مداح نکلے

ایشز سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے کانٹے دار مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 43 رنز سے شکست دی۔

ورلڈکپ 2023 : پاکستان کا وارم اَپ میچز کے حوالے سے مطالبہ تسلیم

پاکستان کے وارم اپ میچز نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے خلاف 29 ستمبر اور 3 اکتوبر کو حیدرآباد میں ہوں گے

آئی سی سی کی سالانہ میٹنگ میں قائم مقام چیئرمین پاکستان کی نمائندگی کریں گے

میٹنگ میں سالانہ رپورٹ اور آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت ہوگی۔

اسکاٹ لینڈ سے شکست، ویسٹ انڈیز ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی نہ کر سکا

بھارت میں ہونے والا کرکٹ ورلڈ کپ 2023 ویسٹ انڈیز کے بغیر ہونے والا پہلا ورلڈ کپ ہوگا۔

شاہین آفریدی کی تباہ کُن باؤلنگ، بلے باز گھٹنے ٹیکنے پر مجبور

شاہین آفریدی نے اپنے پہلے اوور میں ہی 4 بلے بازوں کو واپس پویلین بھیج دیا۔

اعظم خان کا سی پی ایل کیلئے 3 کروڑ 43 لاکھ روپے کا معاہدہ

اس سال کسی بھی پاکستانی کو کیربیئن پریمیئر لیگ میں ملنے والا سب سے زیادہ معاوضہ ہے۔

ٹاپ اسٹوریز