ورلڈ کپ 2023،پاکستان پہلا میچ کس ٹیم کیخلاف کھیلے گا؟فیصلہ ہو گیا

ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان اپنا پہلا میچ نیدر لینڈ سے کھیلے گا

پی سی بی میں کون آرہا ہے، کون جارہا ہے، اس پر فوکس نہیں ہوتا، بابر اعظم

ٹیم سلیکشن سے مطمئن ہوں، نائب کپتان کا پلینگ الیون میں شامل ہونا ضروی نہیں ہوتا۔

شہریوں پر پانی اڑانے کا واقعہ، وہاب ریاض نے معافی مانگ لی

کل جو ہوا وہ مکمل طور پر غیر ارادی تھا جسے غلط طریقے سے سمجھا گیا، وہاب ریاض

دوڑ کے مقابلے میں محمد رضوان سبقت لے گئے

اس مقابلے میں بابراعظم، محمد رضوان، شاہین آفریدی، شان مسعود، محمد نواز اور سرفراز احمد شریک ہوئے

رمیز راجہ ایک مرتبہ پھر کمنٹری باکس میں قدم جمانے کیلئے تیار

رمیز راجہ 16پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہونے والی سیریز میں کمنٹری کرتے نظر آئیں گے۔  

بابر اعظم اور شاہد آفریدی کے درمیان اسنوکر میچ، ویڈیو وائرل

سابق کپتان سرفراز احمد اور بلے باز امام الحق کو بھی میچ دیکھتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ 

ذکا اشرف پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین مقرر

محمود اقبال خاکوانی پی سی بی کے نئے چیف الیکشن کمشنر ہونگے

حارث روف کی شادی کی تقریبات کا آغاز

ہم نیوز سے تعلق رکھنے والے ماہر ڈیجیٹل میڈیا امور فہد ملک سمیت ان کے قریبی دوستوں نے شرکت کی۔

ورلڈ کپ میں مجھے عمر اکمل کی جگہ نظر نہیں آتی، شاہد آفریدی

اگر بلوچستان کو تھوڑا پاؤں پر کھڑا کریں تو دنیا ہم سے مدد مانگے گی

آئی سی سی کا مطلب بھارت،یہ صرف پیسے کا گیم ہے، عاقب جاوید

ہمارے پاس بھارت جا کر کھیلنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ہے

ٹاپ اسٹوریز