لاہور: رواں ماہ سرکاری اسپتالوں میں گیسٹرو کے ہزاروں کیسز رپورٹ

GASTRO

صوبائی دارالحکومت لاہورکے سرکاری اسپتالوں میں گیسٹرو کے ہزاروں کیسز رپورٹ ہوئے۔

اسپتال انتظامیہ نے کہا ہے کہ سب سے زیادہ جنرل اسپتال میں 1ہزار 7 سو 69 گیسٹروکیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ جناح اسپتال میں گیسٹرو کے 1 ہزار تین سو 24 جبکہ میو اسپتال میں 1 ہزار ایک سو 34 کیسز سامنے آئے ہیں۔

سب سے طاقتور ترین شمسی طوفان زمین سے ٹکرا گیا

اسپتال انتظامیہ  کے مطابق سروسز اسپتال میں 987، گنگا رام میں 879 کیسز رپورٹ ہو ئے ہیں۔


متعلقہ خبریں