پاک بھارت میچ سے متعلق بڑی پیشگوئی پوری

بھارت نے ورلڈ کپ کے 12 ویں میچ میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست سے دوچار کیا

ہم سمجھتے تھے کہ280رن تک ہدف ملے گا،بھارتی کپتان

پاکستانی ٹیم کو آسان ہدف نہیں سمجھا، روہت شرما

وکٹیں تیزی سےگرنے کی وجہ سے شکست ہوئی،بابراعظم

 کوشش تھی کہ بھارت کو جیت کے لیے بڑا ہدف دیں تاہم بیٹنگ لائن توقعات کے مطابق پرفارم نہیں کرسکی۔

ہم  نے انڈین بولرز کو کچھ زیادہ عزت دی جس کی وجہ سے پریشر بڑھتا چلا گیا، ثقلین مشتاق

بھارتی ٹیم ہمارے سے زیادہ ڈسپلن اور ہوش سے کرکٹ کھیلتی ہے، سابق ہیڈکوچ

ورلڈکپ 2023، پاک بھارت میچ کے دوران احمد آباد کو”نو ڈرون زون” قرار دیدیا گیا

دہشت گرد تنظیمیں میچ کے دوران چھوٹے طیاروں یا ڈرونز کا استعمال کرکے کرکٹرزاور تماشائیوں کے لیے خطرہ بن سکتی ہیں

نسیم شاہ کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا

گولڈن ویزا ملنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے، قومی فاسٹ بولر

ورلڈکپ: بھارت نے پاکستان کو باآسانی 7 وکٹوں ہرا دیا

بھارت نے پاکستان کی جانب سے جیت کے لیے دیا گیا 192 رنز کا ہدف باآسانی تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

پاک بھارت میچ، بکیز نے بھارت کو فیورٹ قرار دے دیا

میچ کا بھاؤ بھارت پر 65 روپے اور پاکستان 35 روپے ہے،سٹے باز

پاک بھارت میچ میں بارش کا کوئی امکان نہیں

احمد آباد میں گہرے بادل اور ہوا میں نمی کا تناسب 2 ہے

ٹاپ اسٹوریز