فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں ارجنٹینا کو اسپین کے ہاتھوں شکست کے بعد سوشل میڈیا پر دلچسپ میمز کا طوفان آ گیا۔
اسپین اگرچہ آئندہ چار برس تک عالمی چیمپئن رہے گا، لیکن سوشل میڈیا صارفین کے مطابق اصل کامیابی فٹبال شائقین کے حصے میں آئی، جنہوں نے حالیہ برسوں کے یادگار ترین ورلڈ کپ فائنلز میں سے ایک کا لطف اٹھایا۔
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے بہترین کھلاڑی کون رہے ؟
میچ کے فوراً بعد ایکس (سابقہ ٹوئٹر)، انسٹاگرام، فیس بک اور ٹک ٹاک پر ہزاروں میمز وائرل ہوئیں۔ اسپین کے ناقابلِ شکست دفاع، ارجنٹینا کی ناکام کوششوں اور کھلاڑیوں کے دلچسپ تاثرات کو مزاحیہ انداز میں پیش کیا گیا۔
If you created the football GOAT in a simulator, his career would start just like Lamine Yamal’s.
As a teenager, Yamal has won:
— World Cup
— EURO
— LaLiga (3x)
— Copa del Rey
— Spanish Super Cup (2x)He is also the youngest player to:
— Score for Spain
— Score for Spain at a… pic.twitter.com/QYj7AwppdK— StatMuse FC (@statmusefc) July 19, 2026
اسپین کے دفاع نے پورے مقابلے میں ارجنٹینا کو ایک بھی شاٹ آن ٹارگٹ لینے کا موقع نہیں دیا، جبکہ لا روجا نے ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر ساتویں کلین شیٹ بھی اپنے نام کی، جس پر شائقین نے متعدد مزاحیہ اور تخلیقی میمز بنائیں۔
دوسری جانب 39 سالہ لیونل میسی بھی سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ زیرِ بحث رہے۔ اگرچہ انہوں نے ابھی تک ورلڈ کپ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان نہیں کیا، تاہم کئی مداحوں کا خیال ہے کہ 2030 کے ورلڈ کپ میں ان کی واپسی کا امکان کم ہے۔
اسی وجہ سے سوشل میڈیا پر میسی کو خراجِ تحسین پیش کرنے والی جذباتی پوسٹس اور میمز بھی تیزی سے وائرل ہوئیں۔
فیفا ورلڈ کپ فائنل میں اسپین کے ہاتھوں شکست پر ارجنٹینا کے کھلاڑی رو پڑے
فائنل کے دوران میٹ لائف اسٹیڈیم میں منعقدہ رنگا رنگ ہاف ٹائم شو نے بھی شائقین کی توجہ حاصل کی، جبکہ میچ کے یادگار لمحات پر مبنی مختصر ویڈیوز، GIFs اور AI سے تیار کردہ تصاویر بھی انٹرنیٹ پر تیزی سے شیئر کی جاتی رہیں۔
“Nothing silly you’re on a yellow mate”
The mate: pic.twitter.com/etccckv456
— ¹⁰ (@SxrgioSZN) July 19, 2026
سوشل میڈیا ماہرین کا کہنا ہے کہ بڑے کھیلوں کے مقابلوں کے بعد میمز اب کھیل کی ثقافت کا اہم حصہ بن چکی ہیں، جہاں مداح اپنی خوشی، مایوسی اور جذبات کا اظہار منفرد اور تخلیقی انداز میں کرتے ہیں۔
Mephisto, by Joaquín Espalter y Rull, 1872, 📸 by Dan Mullan pic.twitter.com/BVKAhgj50D
— ArtButMakeItSports (@ArtButSports) July 19, 2026
ورلڈ کپ 2026 کا فائنل بھی میدان کے ساتھ ساتھ ڈیجیٹل دنیا میں یادگار لمحات اور وائرل میمز کی وجہ سے طویل عرصے تک یاد رکھا جائے گا۔
ورلڈکپ جیتتے ہی اسپین پر ڈالروں کی بارش، فیفا نے ریکارڈ انعام دے دیا
یاد رہے کہ نیو جرسی کے میٹ لائف اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں دونوں ٹیموں کے درمیان مقررہ وقت تک کوئی گول نہ ہوسکا، جس کے بعد اضافی وقت کے 106ویں منٹ میں فیران ٹوریس نے فیصلہ کن گول کرکے اسپین کو 2010 کے بعد پہلی اور مجموعی طور پر دوسری مرتبہ ورلڈ کپ کا تاج پہنایا۔
Enzo Fernandez v Cubarsi pic.twitter.com/rJADSnUV0x
— Mahir 🇹🇷🇬🇧 (@ScrewderiaF1) July 19, 2026
The Messi-Lamine Yamal story goes full circle ❤️ pic.twitter.com/N0VRGWmb2Y
— B/R Football (@brfootball) July 19, 2026
The World Cup gave us two of the greatest tweets of all time. pic.twitter.com/sz4Z7vBssW
— Trilly Donovan (@trillydonovan) July 19, 2026
Football won
— Toni Kroos (@ToniKroos) July 19, 2026
Seven players have won the World Cup, Ballon d’Or, Champions League and their international continental title:
🇩🇪 Franz Beckenbauer
🇩🇪 Gerd Müller
🇫🇷 Zinedine Zidane
🇧🇷 Rivaldo
🇧🇷 Ronaldinho
🇦🇷 Lionel Messi
🇪🇸 𝐑𝐨𝐝𝐫𝐢Football, completed. pic.twitter.com/FcwurLrXGP
— B/R Football (@brfootball) July 19, 2026
CAMPEONES DEL MUNDO 🏆🌎 pic.twitter.com/StbR9SUtU7
— Pau Gasol (@paugasol) July 19, 2026
Argentina vs Spain highlights
made with Seedance 2.0 in magnific this way 👇 pic.twitter.com/nnxMAW1lJ3
— TechHalla (@techhalla) July 19, 2026
ميسي لو كان يدري انه بيقابله بالنهائي بعد 20 سنة pic.twitter.com/M7BYQzqOE1
— هاني (@iih4u) July 19, 2026
Now I can finally use this after waiting for weeks😭😭pic.twitter.com/ZbnQjZRSmE
— AB⚕ (@AbsoluteBruno) July 19, 2026
Who did this? 🤣🤣🤣 pic.twitter.com/qx5lMHpxDB
— Dovi Safier (@safier) July 20, 2026
😳😂🤣🤣🤣 pic.twitter.com/IAoQqB9x2Y
— Cris (@CrisLee99) July 19, 2026
