گلگت بلتستان اسمبلی کے حلقہ سکردو 2 سے ایم ڈبلیو ایم کے امیدوار کو کامیاب قرار دیدیا گیا۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے 10 پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ منسوخ کردی۔

واضح رہے پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب ہوچکے ہیں ۔
حکومت سازی کے لیے کسی بھی جماعت یا اتحاد کو 17 نشستوں کی سادہ اکثریت درکار ہے۔
