چین میں امریکی سفارتخانہ کے باہر دھماکہ

پنجاب میں زلزلے کے جھٹکے | urduhumnews.wpengine.com

بیجنگ : چین کے دارالحکومت میں واقع امریکی سفارت خانے کے باہر زور دا ر دھماکہ ہوا ہے۔

ابتدائی طور پر کسی بھی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

چین کے حکام کے مطابق دھماکے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔


یہ فوری خبر ہے۔ مزید تفصیلات اور معاملے کے درست حقائق جاننے کے لئے اس صفحہ کو ریفریش کریں۔
متعلقہ خبریں