کرکٹ ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم 2 ٹیسٹ کیلئے جولائی میں ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے دونوں ٹیسٹ میچز ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوبیگو میں ہوں گے۔
پہلا میچ 25 سے 29 جولائی برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں ہو گا، سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 2 سے 6 اگست تک کوئنز پارک اوول میں کھیلا جائے گا۔
آسٹریلوی کپتان مچل مارش انجری کے باعث پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
سیریز کی خاص بات یہ کہ برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں پہلی بار کسی ٹیسٹ میچ کی میزبانی کی جائے گی۔
