غزہ کیلئے امدادی مشن پر جانے والی گلوبل صمود فلوٹیلا کے تمام گرفتار ارکان کو اسرائیلی قید سے رہا کردیا گیا، جس کی تصدیق اسرائیلی حکام نے بھی کر دی۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا میں قائم فلسطینی تنظیم “عدالہ” کے مطابق رہا کیے گئے امدادی کارکنوں کو مختلف ممالک بدر کیا جا رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ایران میں زلزلے کے شدید جھٹکے، خوف و ہراس پھیل گیا
ترک وزیر خارجہ کے مطابق فلوٹیلا کے کارکنوں کو ترکیے منتقل کیا جارہا ہے، جبکہ مزید سفارتی رابطے بھی جاری ہیں۔
