شام میں خود کش حملہ : 50 جاں بحق


دمشق: شام کے شہر سویدا میں ہونے والے خودکش دھماکے میں 50 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق دو خود کش حملہ آوروں کو سیکیورٹی حکام نے پہلے ہی گولیاں مار کر ہلاک کردیا۔

صبح مؤقر غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے شام کے شہر سویدا میں مقیم انسانی حقوق کی تنظیم کے حوالے سے اطلاع دی تھی کہ خودکش حملے میں 32 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔


متعلقہ خبریں