برطانیہ میں 17 سال یا کم عمر بچوں کے تمباکو نوشی پر تاحیات پابندی عائد کردی گئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی ہاؤس آف کامنز اور ہاؤس آف لارڈز نے بل منظور کر لیا، بل کے مطابق یکم جنوری 2009 کے بعد پیدا ہونے والا کوئی شخص سگریٹ نہیں خرید سکے گا۔
برطانیہ کی اسلام دشمن امریکی انفلوئنسر کی ملک میں داخلے پر پابندی
بچوں کو لے جانے والی گاڑیوں، اسپورٹس گراؤنڈز، اسکولوں کے باہر بھی تمباکو نوشی پرپابندی لگادی گئی ۔
برطانوی بادشاہ کی باضابطہ منظوری کے بعد قانون نافذ ہو گا۔
