فضل الرحمان کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نواز دیا گیا

fazal rehman

امیر جے یو آئی (ف)مولانا فضل الرحمان (molana fazal rehman)کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نواز دیا گیا۔


گورنر ہائوس کراچی میں خصوصی کانووکیشن کا انعقاد کیا گیا، جہاں سر سید یونیورسٹی کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری عطا کی گئی ۔

جےیوآئی کےسیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری ،علامہ راشد محمود سومرو بھی تقریب میں  شریک  تھے۔


متعلقہ خبریں
WhatsApp