انڈر19 ایشیا کپ جیتنے والی پاکستانی ٹیم کیلئے انتہائی بری خبر

pak team

دبئی میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد شایان (Mohammad Shayan)دوران فیلڈنگ زخمی ہوگئے ۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اپنی نگرانی میں محمد شایان کو ایمبولینس میں روانہ کیا،بعد ازاں  اسپتال پہنچ کر بھی وکٹ کیپر کی عیادت کی۔

شاندار کامیابی پر وسیم اکرم نے کیا کہا؟

محسن نقوی نے ڈاکٹرز کو محمد شایان کو بہترین میڈیکل ٹریٹمنٹ دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے کھلاڑی کو نظر لگ گئی ہے۔

یاد رہے پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیا ہے۔


متعلقہ خبریں
WhatsApp