ایران نے ملک بھر میں تمام پروازیں اگلے نوٹس تک معطل کر دیں

افغان فضائی حدود

ایران نے ملک بھر میں تمام پروازیں اگلے نوٹس تک معطل کر دیں۔

ایرانی حکام نے کہا ہے کہ ملک کے تمام ہوائی اڈوں پر پروازیں تاحکم ثانی معطل رہیں گی، شہری ہوائی اڈوں کا رخ کرنے سے گریز کریں۔

لاہور ہائیکورٹ کے سرکاری اخراجات میں بڑے پیمانے پر کمی لانے کا فیصلہ

واضح رہے کہ ایرانی حکام نے اسرائیل پر میزائل حملے جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے، حکام کے مطابق اگلے مرحلے میں ہزاروں میزائل فائر کئے جائیں گے۔

دونوں ممالک کی جانب سے ایک دوسرے پر حملے کرنے کا سلسلہ جاری ہیں جس سے بڑے پیمانے پر نقصان بھی ہو رہا ہے۔


متعلقہ خبریں