سونے کی فی تولہ قیمت میں 2ہزار600روپےکی کمی

gold سونے کی قیمت

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے ۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2ہزار600روپےکی کمی ہوئی
جس کے بعد فی تولہ سونا 3لاکھ 51 ہزار 500 روپے کا ہو گیا۔

27سے 31 مئی کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آندھی اور بارش کی پیشگوئی

اسی طرح 10گرام سونا 2ہزار228 روپے سستا ہو کر 3لاکھ ایک ہزار354 روپے کا ہو گیا ہے،چاندی کی فی تولہ قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3ہزار 508روپے  پر مستحکم رہی۔

اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن اور پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

دوسری جانب بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 26ڈالر کی کمی سے 3ہزار 331ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں