برطانوی وزیر اعظم کے گھر میں آگ لگ گئی


برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کے گھر میں آگ لگ گئی جس کے باعث گھر کے دروازے کو شدید نقصان پہنچا۔

لندن فائر بریگیڈ کا کہنا ہے کہ کال موصول ہونے کے بعد تقریبا 20 منٹ میں آگ پر قابو پا لیا گیا تھا۔

وزیراعظم کا ہر سال 10 مئی کو یوم معرکہ حق منانے کا اعلان

برطانوی وزیر اعظم  کا گھر شمالی لندن میں واقع ہے،پولیس نےآگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

واضح رہے برطانوی وزیر اعظم ڈاؤننگ اسٹریٹ میں اپنی سرکاری رہائش گاہ پر رہتے ہیں۔

 


ٹیگز :
متعلقہ خبریں