وزیر اعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، ملکی صورتحال، بجٹ تجاویز پر بات چیت


وزیر اعظم شہباز شریف سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی قیادت میں پیپلز پارٹی وفد نے ملاقات کی ہے۔

ذرائع کے مطابق وفد میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اور نوید قمر بھی ملاقات میں شریک تھے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وزیر دفاع خواجہ آصف، رانا ثنا اللہ اور طلال چودھری بھی موجود تھے۔

بھارت کشیدگی بڑھانے کے بجائے بات چیت کرے، روس کا دوٹوک مؤقف

ملاقات کے دوران  آئندہ مالی سال کی بجٹ تجاویز اور موجودہ ملکی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔


متعلقہ خبریں