سپریم جوڈیشل کونسل نے ججز کیخلاف 30 شکایات خارج کردیں

Supreme Court پارلیمنٹ

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا۔

اعلامیہ کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں زیرالتوا شکایات کا جائزہ لیا گیا ،سپریم جوڈیشل کونسل نے ججز کیخلاف 30 شکایات خارج کردیں۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 5ہزار روپے کی کمی

جوڈیشل کونسل نے 5شکایات پر ججز سے جواب طلب کرلیا،اجلاس میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر شریک ہوئے۔

جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محمد ہاشم کاکڑ بھی اجلاس میں موجود تھے۔


متعلقہ خبریں