اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

earthquake

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

لوگ کلمہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے، پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق گہرائی 212 کلومیٹر تھی۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں