چین، جاسوسی سمیت مختلف الزامات پر قید 3 امریکی شہری رہا

رہا

چین نے جاسوسی سمیت مختلف الزامات پر قید 3 امریکی شہریوں کو رہا کردیا۔

امریکی صدربائیڈن نے چینی ہم منصب  سے اپنے شہریوں کی رہائی کامعاملہ اٹھایا تھا، صدربائیڈن اپنے دورصدارت میں 70 امریکیوں کو واپس لائے ہیں۔

ٹرمپ کے نامزدکابینہ ارکان کو بم حملوں اورتشددکی دھمکیاں موصول

خیال رہے کہ مئی 2023 میں چینی عدالت  نے ایک 78 سالہ امریکی پاسپورٹ ہولڈراور ہانگ کانگ کا رہائشی جان شنگ وان لیونگ جاسوسی کا مرتکب پایا اس کو عمر قید کی سزا سنائی تھی۔

گزشتہ سال اپریل میں چین نے اپنے انسداد جاسوسی قوانین میں تبدیلی کرتے ہوئے جاسوس کی تعریف کو مزید وسیع کیا تھا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں