موٹروے پر آئی جی اسلام آباد کے اسکواڈ کو حادثہ، ایک اہلکار جاں بحق، 2 زخمی

moterway police

موٹروے پرآئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کی فیملی کے ہمراہ موجود اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔

حادثے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق ، 2زخمی ہوئے،موٹروے پولیس نے زخمیوں کواسپتال منتقل کردیا،آئی جی اسلام آباد گاڑی میں موجود نہیں تھے۔

بشریٰ بی بی اپنی مرضی سے ڈی چوک سے نہیں گئیں، بہن مریم ریاض وٹو

واقعے میں جاں بحق سی ٹی ڈی اہلکار کی شناخت سید صفدر حسین کے نام سے ہوئی،گاڑی تکنیکی وجوہات پر حادثے کا شکار ہوئی۔

انسپکٹر جنرل اسلام آباد کی فیملی دوسری گاڑی میں ہونے پر محفوظ رہی۔

 


متعلقہ خبریں