گرفتار لوگوں میں سے کچھ دہشت گرد ہیں، رانا ثنا اللہ

رانا ثناء (rana sana)

رانا ثنا اللہ نے شکست تسلیم کرلی


رانا ثنا اللہ  نے کہا ہے کہ جو لوگ پکڑے گئےہیں ان میں سے کچھ دہشت گرد ہیں۔

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پہلے ہی کہا تھا مذاکرات کے ذریعے معاملات حل کرلیں، جو لوگ پکڑے گئے ہیں، ان سے تحقیقات کے بعد ہی سب کچھ سامنے آئےگا۔

پی ٹی آئی والے پارلیمنٹ میں آگ لگانا چاہتےتھے، وزیر اطلاعات

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کا رویہ سیاسی جماعت والا نہیں، یہ لوگ سیاسی جماعتوں کے بجائے اسٹیبلشمنٹ سے بات کرناچاہتےہیں

پاکستان تحریک انصاف نے نہ کبھی خود سکوں کیا نہ ملک کو سکوں میں رکھا، ہمیشہ اس وقت دھرنا اور احتجاج کیا جب کوئی وفد پاکستان آ رہاہوتا ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں