ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ: بنگلہ دیش نے سری لنکا کو 25 رنز سے شکست دے دی

Cricket

لاہور: ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش نے سری لنکا کو 25 رنز سے شکست دے دی۔

پاکستان میں شروع ہونے والا ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے میچ میں بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 167 رنز بنائے۔ اور سری لنکا کو جیت کے لیے 168 رنز کا ہدف دیا۔

بنگلہ دیش نے 168 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکن ٹیم مطلوبہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 142 رنز ہی بنا سکی۔

یہ بھی پڑھیں: پرتھ ٹیسٹ کے دوران شائق کی وسیم اکرم سے بدتمیزی

دوسری جانب نیپال نے افغانستان کو 108 رنز سے شکست دے دی۔

افغانستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم 229 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 20 اوور میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 120 رنز بنا سکی۔


متعلقہ خبریں