بجلی صارفین کے لئے ونٹر پیکج منظوری کی درخواست نیپرا میں جمع

بجلی مزید مہنگی

 سردیوں میں بجلی کے فی یونٹ پر26 روپے تک ریلیف دینے کی تجویز کا معاملہ ونٹر پیکج کی منظوری کیلئے پاور ڈویژن نے درخواست نیپرا میں جمع کرا دی۔

نیپرا کی جانب سے ونٹر پیکج کی درخواست پر 26 نومبر کو سماعت کی جائے گئی، اضافی بجلی پر26 روپے7 پیسے فی یونٹ کا فلیٹ ریٹ دینے کی تجویز ہے۔

فی تولا سونا 2200 روپے مہنگا ہو گیا

درخواست پیکج موسم سرما کے 3 ماہ دسمبر 2024 سےفروری 2025 کے لیےہوگا، درخواست بجلی سہولت پیکج کااطلاق گھریلو،کمرشل،صنعتی صارفین کےلیے ہوگا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں