موٹرویز آج رات 8بجے سے بند رکھنے کا فیصلہ

moterway

نیشل ہائی ویز اینڈ موٹرویز پولیس نے جرمانوں میں بھاری اضافہ کر دیا


موٹرویز آج رات 8بجے سے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

موٹروے پولیس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ایم 1 موٹروے پشاور سے اسلام آباد رات8بجے سے بند ہو گی ،ایم2موٹروے لاہور سے اسلام آبادرات 8بجے سے بند ہو گی۔

اسی طرح ایم3 لاہور سے عبدالحکیم ،ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے ملتان تک بند ہوگی،ایم 11سیالکوٹ سے لاہور ، ایم 14ڈی آئی خان سے ہکلہ تک بند ہوگی۔

اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ تمام موٹروے تعمیراتی کام کی وجہ سے بند رہیں گی۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں