کوہاٹ،4 پولیو ورکرز کیخلاف بچوں کو قطرے نہ پلانے پر مقدمہ درج

پولیو وائرس

فائل فوٹو


کوہاٹ کے علاقے درہ آدم خیل اور جواکئی پایا غفلت برتنے پر 4 پولیو ورکرز کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔

انچارج ڈبلیو ایچ او کوہاٹ ڈاکٹر محبت خان کے نے بتایا ہے کہ 2 ماہ کے دوران 2 بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

پنجاب بھر میں اسموگ کی شدت کم ہونے پر ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کے اوقات کار میں نرمی کردی گئی

ضلعی انتظامیہ کے مطابق پولیو ورکرز نے بچوں کو قطرے نہیں پلائے، ورکرز نے قطرے پلانے کے جعلی نشان لگا دیئے۔

مقدمے کے اندراج کے بعد  ضلع بھر کے پولیو ورکرز اور پیرا میڈیکس ایسوسی ایشن نے پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔


متعلقہ خبریں