سونا 2 لاکھ 69 ہزار 900 روپے تولہ ہو گیا

سونا

سو نا ایک پھر مہنگا ہو گیا ہے، سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ ہو گیا۔

سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 69 ہزار 900 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔

چاول اور مختلف دالوں کی قیمتوں میں 5 سے20 روپے تک کمی

دس گرام سونے کی قیمت میں 2144 کا اضافہ ہوا جس کے بعد دس گرام سونے کے نرخ 2 لاکھ31 ہزار 396 روپے ہو گئے۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 25 ڈالر اضافہ ہوا جس کے بعد فی اونس قیمت 2587 ڈالر ہو گئی۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں