چارسدہ میں پولیس وین کے قریب خودکش دھماکا ، اہلکار محفوظ رہے

blast

چارسدہ میں پولیس وین کے قریب خودکش بمبار نے خود کو اڑا لیا تاہم پولیس اہلکار محفوظ رہے۔

پولیس اسٹیشن عمرزئی کی حدود اخون ڈھیری کے قریب خودکش حملہ آور نے دھماکا کر دیا تاہم دھماکے والی جگہ پر رش نہ ہونے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 6 خارجی دہشتگرد ہلاک ، 6 زخمی

پولیس کے مطابق خودکش بمبار نے پولیس وین گزرنے کے بعد خود کو دھماکے سے اڑایا ، دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی ، پولیس
کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس نے دھماکے سے متعلق تحقیقات شروع کر دی ہیں۔


متعلقہ خبریں
WhatsApp