عمران خان کے دوست عمران سعید چوہدری انتقال کر گئے

Imran Khan

سابق وزیر اعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کے دوست عمران سعید چوہدری دبئی میں انتقال کر گئے ہیں

عمران سعید چوہدری کی تدفین بعد نماز عصر دبئی کے القوض قبرستان میں کی گئی ، تعزیتی اجتماع رواں ہفتے ہوگا جس کی تفصیلات کا اعلان جلد کیا جائےگا۔


متعلقہ خبریں
WhatsApp